کچھ عرصہ پہلے مریم نواز نے ایک ٹویٹ کی جس میں کچھ لیگی کارکن نیب کورٹ کے باھر احتجاج کرتے پائے گئے مگر برا ھو سوشل میڈیا کا جو کہ کوئی بات چھپی رھنے نہی دیتا۔اس ٹویٹ کو بغور دیکھنے پر کسی کو پتہ چلا کے تصویر میں نظر آنے والے نصف گنجے ‘احتجاجی کارکن’ کوئی اور نہیں بلکہ ن لیگ کے ‘تنخواہ دار’ ھیں جو کے کافی احتجاجوں میں پائے گئے ھیں۔
لعنت ہے تم پر مبشر لقمان تم بغیرت اور جھوٹے ھو
تم نے جس کارکن کو دائرہ میں دکھایا ھے وہ پیر عدنان بودلہ ہیں جو کہ بھاولنگر سے ہیں اور پی ایم ایل این کے نظریاتی ورکر ہیں۔پیر عدنان بودلہ زمانہ طالبعلمی سے ن لیگ سے منسلک ہیں گورنمنٹ ڈگری کالج بہاولنگر میں ایم ایس ایف کے صدر رہے ہیں۔یوتھ ونگ ن لیگ ضلع بہاولنگر کے جنرل سیکرٹری رھے ھیں۔ لفافہ صحافی تم ورکرز کے بارے میں جھوٹی بکواس کرتے ھو شرم آنی چاہئے تجھے
Nice