Maryam’s startling revelations — judge video out in which he says he punished Nawaz under pressure

Maryam's startling revelations -- judge video out in which he says he punished Nawaz under pressure

By Sarmad Ali

Maryam Nawaz on Saturday presented a video before media that was a reported confession of Judge Arshad Malik who said he awarded seven years imprisonment to Nawaz Sharif on the pressure of “someone.”

Maryam said after this video Nawaz should be freed immediately after this judge confession.
She said: “

نوازشریف کا کسی بھی محکمے سے پیسہ کا کوئی الزام نہیں ہے جج نےلیگی رکن ناصر کو کہا کہ ضمیر ملامت کررہاہے ڈرائونے خواب آتے ہیں ناصر آپ گھر آجائیں اور نوازشریف کو بتا دیں کہ وہ بے گناہ ہیں لیگی رکن ناصرسرکاری گاڑی پر جج کےگھر گئے جج نے لیگی رکن ناصر کو بتایاکہ نوازشریف پر نہ کوئی الزام نہ ہی کوئی ثبوت ہے ایف بی آر سے لے کر فیملی میں افراد کو کوئی حساب ہی چیک نہیں کیا گیا نوازشریف پت کوئی کرپشن ،کک بیک ،غیر قانونی الزام بھی نہیں تھا اور انہیں ثبوت بھی نہیں ملے جج نے کہا حسین نوازپاکستان کا شہری نہیں بزنس یا کاروبار نہیں وہ پاکستان سے کچھ لے کر نہیں گیا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ حسین نواز ایک روپیہ بھی پاکستان سے بیرون ملک لے کر گیا، منی لانڈرنگ کے ثبوت میں کوئی حقیقت نہیں صرف الزامات لگائے گئے حسین نواز کے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا کہ پیسے سعودی عرب میں بھجوائے گئے

جج نے بتایاکہ کوئی شہادت نہیں ملی کہ پراپرٹی نوازشریف کے پیسوں سے خریدی گئی جج کاکہناتھاکہ چیزوں کا فیصلہ ہواہوتاہے پریشر ہوتا ہے کہ کچھ کر ہی نہیں کر سکتا انہوں نے کسی جگہ جج کو بٹھایا اور ویڈیو دکھائی جو غیر اخلاقی تھی جو ویڈیو دکھائی گئی وہ اخلاقیات سے گری ہوئی تھی ہر بندہ کا میٹرئل انہوں نے رکھا ہوتاہے جس جج کے فیصلے کے مطابق نوازشریف صاحب 7 سال کی سزا کاٹ رہے ہیں وہ خود ہی اپنے جھوٹے فیصلے کی خامیوں پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے ، ویڈیو دیکھیں اور آپ خود فیصلہ کریں

Complete Transcript of the conversation between Judge Arshad Malik and Nasir Butt

  • Pak Destiny

8 Comments

  1. Mushtaq Ansari Reply
  2. Mushtaq Ansari Reply
  3. Muhammad Idrees Reply
  4. Sajid Ali Reply
  5. Raees patwari Reply
  6. Raees patwari Reply
  7. Shaikh Waqas Reply
  8. MUJEEB SHAMI Reply

Leave a Reply