By Nazim Malik
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی میں شراکت اقتدار کا معاہدہ طے پا گیا
صدر مملکت کا عہدہ پیپلزپارٹی کو ملے گا،معاہدہ
وزیراعظم مسلم لیگ ن کا ہوگا، معاہدہ
آصف علی زرداری صدر مملکت اور شہبازشریف وزیراعظم ہوں گے،معاہدہ
قومی اسمبلی کا اسپیکر مسلم لیگ ن، چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی سے ہوگا،معاہدہ
پاکستان پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی، معاہدہ
معاہدے کا اعلان آصف علی زرداری،شہبازشریف اور بلاول بھٹو زرداری مشترکہ پریس
کانفرنس میں کرینگے
لوگوں کی توقعات پر پورا اتریں گے،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت کا اتفاق