غیر ملکی این جی اوزپاکستان میں ہم جنس پرستی کو فروغ دے رہی ہیں

وفاقی وزیر براۓ نسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی این جی اوز حساس علاقوں کے نقشے تیار کرتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ این جی اوز پاکستان میں ہم جنس پرستی کو فروغ دے رہی ہیں۔

ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ نے اس موقع پر بتایا کہ غیر ملکی این جی اوز پاکستان میں نوجوانوں میں ہم جنس پرستی کو بھی فروغ دے رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ غیر ملکی این جی اوز ہم جنس پرستی کی شادی پر سیمنار بھی کرانا چاہتی ہیں۔

Leave a Reply