“نمک حرام” : پیپلز پارٹی کا پنجاب کے وزیر اطلاعات کے لیے نیا “لقب” – PPP names Punjab Information Minister Chohan ‘Namak Haram’

– ناظم ملک –

فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کےسیکرٹری اطلاعات حسن مرتضی کا بیان

چوہان ایک نمک حرام سیاسی جرسومہ ہے جو روز سیاسی کلچر کو آلودہ کرتا ہے.

جماعت کے ٹکٹ پر منتخب ہوکر ضمیر فروشی کی اور ق لیگ میں شامل ہوگیا.

بدنام زمانہ سیاسی لوٹے فیاض الحسن چوہان کے شر سے انکے گھر والے محفوظ نہیں.

نمک حرام چوہان ہےجماعت چھوڑتے وقت قاضی حسین پر بھی گندے الزام لگائے.

اس نےشیخ رشید کی بھی کردارکشی کی پھر معافی مانگی.

چوہان کرائے کا ٹٹو ہے. جو بھی اس کو عہدہ دے مخالفین کو گالیاں نکلوا لے.

شفاف اور منصفانہ الیکشن سیاسی مقابلے کا امتحان ہی ہوتا ہے.

محکمہ زرعت اور خلائی مخلوق کی پیداوار کو کیا پتہ سیاسی کلچر کیا ہوتا ہے.

Leave a Reply