So-called austerity champion showing no respect to austerity… opposition throws his own ball at him in this case

imran khan with wife friends and bushra bibi on umrah

By Raza Ruman

Some questions today the opposition is asking from great PM Imran Khan for his hollow claims of austerity.

Isn’t it shame when the man who used to curse previous rulers for taking their cronies abroad on foreign tours. What the heck he is doing it is before every one.

Here are some interesting question opposition asking this premier whom it called the most incompetent premier Pakistan ever had.

Here are the questions by PMLN’s Marriyum Aurangzeb

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کے ہمراہ غیر متعلقہ افراد کے سرکاری خرچ پر دورہ سعودی عرب پر ردعمل ‎عمران صاحب قوم سے حج سبسڈی چھین کر خاندان اور ‎دوستوں کو سرکاری خرچے پہ عمرے کرارہے ہیں عمران صاحب عوام کو کہتے ہیں حج پہ سبسڈی نہیں دے سکتے پیسے نہیں ہیں اور دوستوں اور گھر والوں کو مفت عمرے عمران صاحب آپ نے اور آپ کے وزراء نے تو سرکاری جہاز نہیں استعمال کرنا تھا ، اُس جھوٹ اور ڈرامے کا کیا ہوا؟ عمران صاحب لوگوں کے سامنے بھینسیں اور کفایت شعاری کے ڈرامے دوستوں کو مفت سیریں عمران صاحب سرکاری جہاز استعمال کرنے سے تو عوام کا ٹیکس کا پیسا ظائع ہوتا تھا ، اُس کا کیا ہوا عمران صاحب سرکاری جہاز استعمال کرنے سے تو بچے سکول نہیں جا سکتے تھے ، بچے بھوکے مر جاتے تھے اُس کا کیا ہوا ‎عمران صاحب پوچھنا یہ تھا کہ آپ او آئی سی میں کس کمرشل جہاز پہ گئے تھے ؟ عمران صاحب ذرا قوم کو بتائیں کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر کتنے لوگوں نے مفت عمرا کیا ہے اور کتنا سرکاری خرچہ آیا ہے ؟ وزیر اعلی خیبرپختونخوا اورپنجاب اور آپ کے ذاتی دوستوں کے جلوس نے اوآئی سی کے اجلاس میں کہاں نمائیندگی کی

-PakDestiny

One Response

  1. Sam Khan Reply

Leave a Reply