ذرداری کی ‘بڑی گیم’ ، نگران وزیر اعظم بھی چئیرمین سینٹ کی طرز پر لانے کی تیاری
-از ناظم ملک- پیپلز پارٹی کے قائد سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئر مین سینٹ کے بعد نگراں حکومت کےلئے بھی اپوزیشن کا مشترکہ وزیراعظم لانے کے” مشن امپوسیبل “کے تحت “بیک ڈور چینل”پر …
