چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی جگہ یوسف نسیم کھوکھرکا نام ایک بر پھر پنجاب سیکرٹری کے لئے فیورٹ
-لاہور۔۔۔۔ ناظم ملک – تعیناتی کے چند ہی ہفتوں بعد چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی تبدیلی کے امکانات قوی ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان …
