مریم نے جیل سے پارٹی قیادت سنبھال لی شہباز شریف ڈمی صدر بن کے رہ گئے کوئی ان کی بات سنتا ہے نہ مانتا ہے
-از ناظم ملک- -نواز شریف اب شہباز پر اعتبار نہیں کرتے سئینئر راہنما دونوں بھائیوں میں صلح کرانے میں ناکام- -پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی- مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعلی میاں …
