ریلوے انتظامیہ نے رائل پالم کلب کو بھی “کھٹارہ ڈبہ” بنا دیا کوئی خریدنے کو تیار نہیں
– لاہور ۔ ناظم ملک – ** افسران کلب پر ٹڈی دل کی طرح حملہ آور کروڑوں کے ٹیکس ادا نہیں کئے کلب کے مالی مامعلات میں اربوں کا غبن کوئی پوچھنے والا نہیں ** …