تصویر دیکھ کر پتہ چلا کہ نعیم الحق صاحب کو کینسر ہے – The PTI couple cuts a sorry figure as Naeemul Haq in his arrogance snubs them — Jamshed and Musarrat Cheema

jamshed cheema,musarrat cheema,naemm ul haq,The PTI couple cuts a sorry figure as Naeemul Haq in his arrogance snubs them

– ڈاکٹر عامر لاھوری –

کوئی ان صاحب کو بتائے کہ پھول ریسیو کرتے وقت کھڑے ہو جاتے ہیں اور عاجزی و تشکر کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن صاحب جی بڑے فخر سے بیٹھ کر ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر فوٹو کِچھوا رہے ہیں اور باقی دونوں ایسا ہونے دے رہے ہیں۔تینوں قابل رحم ہیں۔انصافی بھائی اس کی بھی کوئی ناں کوئی جسٹیفیکیشن نکال لیں گے؟مثلا صاحب جی کی کمر میں درد ہو گا؟خاتون نے فرمائش کی ہو گی کہ آپ بیٹھ کر ہی پِک کچھوائیے؟بالفرض اگر صاحب جی واقعی بیمار ہیں تو محترمہ اور اُن کے شوہر کو بھی بٹھا کر پھول وصول کرتے ہوئے کی تصویر کِچھوا لیتے۔پھول تو ویسے شوہر صاحب بھی پکڑا سکتے تھے۔مینرز بھی کوئی چیز ہوتے ہیں۔ایک بات تو کنفرم ہے کہ میاں بیوی میں سیلف ریسپیکٹ کی کمی ہے اور سیلف ریسپیکٹ بھی ایک ایسی چیز ہے جو سکھلائی نہیں جا سکتی۔ویسے آج ہی پتہ چلا ہے کہ نعیم الحق صاحب کو کینسر ہے اور کیموتھراپی کروا رہے ہیں۔کوئی کنفرمیشن نعیم صاحب کے بیمار ہونے کی؟

|PakDestiny|

8 Comments

  1. Hameed Hassan Reply
  2. Haseeb Babar Reply
  3. Azhar Sultan Reply
  4. Qaisar Mahmood Gondal Reply
  5. Jawed Iqbal Sheikh Reply
  6. Adv Rana Kashif Reply
  7. Faiz Ur Rehman Faizi Reply
  8. Muhammad Ali Khan Reply

Leave a Reply