غصےکی کیمسٹری :- The Chemistry of anger and 12 crucial minutes
-شعیب وھاب- جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“ میں نے پوچھا ”سر غصے کی کیمسٹری کیا ہے؟“وہ مسکرا کر بولے ”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز …