Axact degrees: Geo ‘lost’ moral position on Aamir Liaquat’s saga
ایگزیکٹ ڈگری : عامر لیاقت کی ‘جعلی ڈگری’ پر جیو کا دوہرا معیار

اردو کیلئے یہاں کلک کریں

By Sarmad Ali

Islamabad (Pakdestiny) After the disclosure that ‘Dr’ Aamir Liaquat Hussain and his wife have got fake degrees from Axact’s fake institutions, it is interesting to see on the one hand the largest media group is bashing Axact for doing the business of fake degrees and on the other it is openly promoting the fake degree holder.
ARY reporter Asad Kheral has challenged that if his news about the fake degrees Aamir Liaquat and his wife got from Axact turns out to be false he will tender apology from the nation otherwise Aamir Liaquat should do.
Quoting the Federal Investigation Agency, Kheral said the couple got fake degrees from Axact’s fake institutions. Aamir Liaquat in response denied but at the same time admitted that he had done only his masters in Urdu and not PhD.
The Geo/Jang group should show some moral courage and cut ‘Dr’ from his name while introducing him for his different shows.
The Geo should shun its double standards — either it should support the fake degree holders or throw out such characters from its ranks — Saach Bol Kar Geo. – Pak Destiny

سرمد علی سے

اسلام آباد ۔ پاک ڈیسٹنی ۔اس انکشاف کے بعد کہ ‘ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور اس کی بیوی کی ڈگر یاں بھی جعلی ھیں جو کہ ایگزیکٹ نے ھی ایشو کی ھیں’ اب سوال یہ ھے کہ سب سے بڑا میڈیا گروپ جو کہ جعلی ڈگریوں کے کاروبار کرنے کے لئے ایگزیکٹ پر کڑی تنقید کر رہا ہے جبکہ دوسرے طرف وہ جعلی ڈگری والے کو پروموٹ بھی کر رھا ھے۔

اے آر وائی کے رپورٹر اسد کھرل نے کھلا چیلنج کیا ہے کہ عامر لیاقت اور اس کی بیوی کی ایگزیکٹ سے ملی جعلی ڈگریوں کے بارے میں اپنی خبرکے حوالے سے دعوی کیا ھے کے اگر یہ خبر جھوٹی ثابت ھوتی ہے تو وہ اس پر معافی مانگیں گے جبکہ دوسرے صورت میں عامر لیاقت کو قوم سے معافی مانگنی ہو گی۔

کھرل نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کا حوالہ دیتے ھوے بتایا کہ ، جوڑے نےایگزیکٹ کے جعلی اداروں سے جعلی ڈگریاں حاصل کیں۔ جبکہ عامر لیاقت جواب میں یہ اعتراف بھی کیا کے اس نے صرف اردو میں ماسٹرز کیا ھے نہ کہ پی ایچ ڈی ۔

جیو / جنگ گروپ کو تھوڑی خلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ھوے اسے اپنے پروگراموں سے علیحدہ کرنا چاہیے ۔
جیو کو اپنا دہرا معیار ختم کر دینا چا ہئے – یا تو وہ جعلی ڈگری والوں کی حمایت کریں یا اپنی صفوں سے ایسے کرداروں کو نکال باہر کرنا کریں -سچ  بول کر جیو. – پاک ڈیسٹنی

Amir Liaquat giving warning to ARY

List of degrees issued to Amir Liaquat and his wife

2 Comments

Leave a Reply