از ناظم ملک
– چین نواز شریف کےلئے پریشان سی پیک کے لئے نواز کا باہر رہنا ضروری قراردے دیا
– رات کے اندھیرے میں اسلام آباد اور جاتی امرا میں سفارتی سرگرمیاں عروج پر
– سعودی قطری ترکی یوای اے والے بھی نواز کے حمایتی نکلے
اڈیالا جیل جیسی خاموشی کے بعد نواز شریف اور مریم نواز نےرہائی کے بعد جاتی امرا میں بھی معنی خیز پراسرار خاموشی اختیار کر کے کئی سوالوں کو جنم دے دیا ہے،اس خاموشی کو کسی ممکنہ ڈیل سے تعبیر کیا جا رہا ہے،بتایا جا رہا ہے کہ رہائی کے بعد نواز شریف کے اپنے بین القوامی دوستوں سے رابطے جاری ہیں تاہم ابھی تک حکومت اور نواز شریف کی طرف سے کسی ڈیل کے تاثر کی نفی کی جارہی ہے،
ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں جانب سے کوئی کچھ نہ بھی کہے لیکن رات کے اندھیرے میں اسلام آباد کے اقتدار کے ایوانوں اور جاتی امرا میں خاموش سرگرمیاں عروج پر ہیں،سفارتی ذرائع اس بات پر مصر ہیں کہ کچھ عرب اہم شخصیات اب بھی شریف برادران کی پشت پر ہیں لیکن جو بات سب سے اہم ہے وہ اس بار نواز شریف کی گرفتاری پر جو پریشانی چین کی دیکھنے میں آئی ہے وہ اس سے قبل نہیں تھی چائینہ سی پیک کو لیکرنواز شریف کی گرفتاری کو اچھا شگون قرار نہیں دے رہا اور چین کا کہنا ہے کہ سی پیک کی کامیابی کےلئے نواز شریف کا جیل سے باہر ہوناضروری پہے،
نوازشرف کو اس مصیبت کی گھڑی سے نکالنے کے لئے سعودی قطری یو ای اے چائینہ ترکی کی اہم شخصیات متحرک ہیں،نوازشریف عملی طور پر اسوقت سیاسی سرگرمیوں سے دور ہیں اور جاتی امرا میں ہونے کے باوجود وہ خاص متحرک نظر نہیں آتے جبکہ مریم نواز تو کہیں دیکھنے میں بھی نہیں آرہیں ان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ بالکل غیر سیاسی ہوچکی ہیں اور اپنا سارا وقت وہ اپنے بچوں کے ساتھ گزارتی ہیں،
کہا جا رہا ہے کہ پردے کے پیچھے جو بھی ہے زیادی عرصہ چھپ نہیں سکتا کیونکہ احتساب عدالت اسلام آباد کی نواز شریف کے خلاف دو ریفرنسوں کی کارروائی اپنے آخری مراخل میں ہیں اور اس کا فیصلہ دو ہفتوں تک متوقع ہے جس کے بعد ساری صورتحال واضح ہو جائے گی اس کے علاوہ نیب کی جانب سے نواز مریم کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل بھی ابھی ہونا باقی ہے،سیاسی صورتحال اپنے دلچسپ موڑ میں داخل ہوچکی آنے وے دن نوازشریف خاندان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ پاک ڈیسٹنی
تو ڈیل ھوتی توآج شھباز گرفتار ھوتا؟؟ او بھائی ڈیل پھلے ھوتی ھے اب تو کوئی فائدہ نھی تھا یے سیاسی انتقام ھے جو نظر آرھا ھے ورنا جھانگیر ترین علیم خان خٹک اور خود نیازی پر الزام ھیں وھ کھاں گئے ؟؟
Wo sirf apni maa kay 40 kay khatam tak chup hai kisi saiysi sargarmi mein hissa nhi lay rahi
Ye chore kunw khamosh hain
NAWAZ or MARYAM 2nO SYSTEM ke LADLEY hein inko to milna hi tha DEAL 😀 abto ZARDARI or FARYAL ko bhi DEAL milna chahiye 😉
Khappe Khappe just Corruption Khappe 😛
RULE OF LAW ki ..BALADASTI k Bjae hmareY PYare muLk meiN CORRUPTION ki BALADASTI hy :O
CORRUPTION ..KRO.. PakdeY ..JAO.. to ..JHAT.. se ..BEMAAR.. pad ..JAO.. zamanat ..ho.. JAEGi.. Jab ..DEAL.. aisi ..to.. FIKAR ..kaesi.. 😉
سرکس کا شیر
نواز شریف اس بندے نے
جنگل کہ حقیقی شیر کو
کہیں منہ دکھانے کے
قابل نہیں چھوڑا :-D
See ` who ` the ` corrupt ` fugitive ` escapes ` Look ` who ` is ` running ` away ` from ` country ` The ` Lion ` of ` the ` circus ` was ` Running ` away ` Yeah ` Look ` yeah ` yeah 😉