سیکرٹری داخلہ اعظم سلیمان نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کےساتھ چپقلش کے بعد قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی
– لاہور ۔ ناظم ملک – ** وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے بھی استعفی لئے جانے کا امکان ** فواد حسن فواد مشن امپاسبل مکمل کرنے کے قریب پرنسپل سیکرٹری اپنا بیوروکریٹس لگوایئں …