سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد پی ڈی ایم کا پنجاب میں استعفے دیکر گورنر راج لگانے پر مشاورت
– لاہور ۔ ناظم ملک – – پنجاب نہیں تو مرکز رکھ کے بھی کیا کرنا ہے قومی اسمبلی کی تحلیل پر بھی مشاورت – عدالتی بائیکاٹ کے باوجود حمزہ کے خلاف فیصلہ آیا اداروں …