مسّلی ، پاغل تے دانیال عزیز

ویسے تو آپ طلال چودھری اور دانیال عزیز کی “شستہ بیانی” سے واقف ھی ھوں گے ۔ اور بقول عطاالحق قاسمی دونوں انتہائی ذھین اور “سلجھے ھوے سیاستدان “واقع” ھوئے ھیں۔ آج عمران خان کے بارے میں دانیال عزیز نے چند مذید پنجابی میں “سلجھی” باتیں ارشاد فرمائیں

“عمران خان پاگل اے وچارا”
اور
“سارا پنڈ مر جائے مسّلی (یعنی کے خان صاحب) نے چودھری (وزیراعظم) نئیں بننا”

|PakDestiny  😉 ثبوت کے لیے وڈیو ملاحظہ فرمایے

 

Leave a Reply