Fayyazul Hasan Chohan — the most disgusting man in PTI – فیاض چوھان انتہائی نا پسندیدہ شخصیت کیوں؟

Fayyazul Hasan Chohan -- the most disgusting man in PTI

– ڈاکٹر عامر لاھوری –

بد زبان تو اور بھی بہت سارے لوگ ہیں لیکن فیاض الحسن چوہان صاحب میں کوئی ایسی ایکسڑا کوالٹی یا کوالٹیز ہیں؟جو پی ٹی آئی سمیت ہر کوئی اُن کے استعفی پہ relieved سے لے کر خوشی تک محسوس کر رہا ہے۔ویسے مجھے چوہان صاحب کو اکٹھی دو انفارمیشن و کلچر کی وزارتیں ملنے پہ حیرانی ہوئی تھی۔باخبر لوگوں کے مطابق موصوف کو علیم خان و محمود الرشید صاحب دونوں کی حمایت حاصل تھی۔اب ہے؟میاں محمود الرشید صاحب کے ساتھ تو جماعت اسلامی کے دور سے تعلق چلتا چلا آ رہا ہے اور علیم خان سے تعلق کی بنیاد یہ ہے کہ چوہان صاحب کے رشتہ دار بھی ہاؤزنگ بزنس میں ہیں۔above all بڑے گھر کے ہاں بھی پسند۔پھر بھی ایسے بندے کو ایم پی اے تو بنایا جا سکتا ہے لیکن منسٹری کے قابل یہ شخص؟میں نے کئی خواتین و حضرات سے پوچھا ہے کہ آخر آپ کو یہ شخص کیوں بُرا لگتا ہے؟سب سے زیادہ کامن جوابات یہ تھے کہ
پتہ نہیں بس یہ شخص مجھے زہر لگتا ہے۔ایک آنکھ نہیں بھاتا۔اریٹیٹنگ ہے۔ٹی وی نظر آئے تو میں چینل چینج کر دیتی ہوں۔
ووٹوں کی بات مت کیجیئے گا وہ پارٹی اور۔

دوستوں کے مطابق:انڈینز کے بعد یہ پہلا پاکستانی ہے جسے گائے ماتا کا شڑاپ لگا
خواتین کو کہتے کئی مرتبہ سُنا تھا کہ اُن پہ جادو ہوا ہے لیکن یہ پہلا مرد۔بندہ پُچھے تجھ پہ کسی نے کیا جادو کرانا ہے؟مانا کہ برصغیر کی اکثریت وہمی و ضیعف الاعتقادی و لو آئی کیو پہ مشتمل ہے لیکن انڈیا پاکستان میں ایسے لوگوں کے پاس منسٹریاں دیکھ کر اوازاری ہوتی ہے۔مطلب واقعی یہ شخص خود کو بڑا کامیاب اور اس قابل سمجھتا ہے کہ لوگ اس سے جلیں اور اس پہ جادو۔سُنا ہے پنجاب یونیورسٹی لاھور میں جب خان صاحب کے ساتھ بدتمیزی و پٹائی ہوئی تھی تو یہ بھی بدتمیزی و پٹائی کرنے والوں میں شامل تھا؟

اینی آئیڈیا وائے ہی از سو ڈسگسٹنگ؟چوہان صاحب کو عوام الناس کی کثیر تعداد بشمول پی ٹی آئی کیوں اتنی شدت سے ناپسند کرتی ہے؟

Pak Destiny

One Response

  1. Waseem Uddin Reply

Leave a Reply