ولایتی حریم شاہ

imran khan benazir bhutto cynthia ritchie pakistani news social media

– لاہور ۔۔۔ ناظم ملک –

– بڑے قد کی چھوٹی عورت پنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور سے بڑے لوگوں تک رسائی کے گندےسفر کی روداد

– مردوں کو سیڑھی بنانے والی سینتھیا رچی مخلوط محفلوں کی سستی اور بدنام ترین آیٹم

– عدلیہ وزیراعظم فوج کی سینتھیا پر خاموشی معنی خیز

– پاکستان کی ایک ہی پارٹی شخصیات کو نشانہ بنانے والی سینتھیا کی مشکوک حرکات نے سارے نظام کو خطرے میں ڈال دیا

– مخصوص عزائم کی حامل عورت کے سیاسی  بیوروکریسی میڈیا مالکان سے تعلق نے ملکی سلامتی داو پر لگا دی

پاکستان کی سلامتی کےلئے خطرہ بننے والی مشکوک امریکی خاتون سینتھیا رچی نے ملکی میڈیا پراپنے گھناونے عزائم کے تحت ہلچل مچا رکھی ہے یہ مشکوک خاتون عرصہ درازسے پاکستان میں مختلف حیلے بہانوں سے قیام پذیر ہے جس کے دوران اس خاتون نے اپنے خفیہ عزائم کی تکمیل کےلئے پاکستان کی اعلی شخصیات تک پہنچنے کے لئے سب سے پہلے پنڈی کے ایک نوجوان ٹیکسی ڈرائیور کو اپنی زلفوں کا اسیر بنایا جس کواس نے اسلام آباد میں قیام اور سفر کےلئے اپنا ذریعہ بنایا یہاں سے شروع ہونے والا گندا کھیل سینتھیا کو ملک کی اعلی سیاسی،  بیوروکریسی کی اعلی شخصیات کےقریب لےگیا

خوبصورتدراز قد سینتھیا مردوں کو اپنے جال پھنساکر اپنے عزائم کی تکمیل کرتی رہی یہاں تک کہ وہ مبینہ طور پر ملک کے حکومتی اورحساس اداروں تک اس کا اثرورسوخ بڑھتا گیا اور وہ اپنا مطلوبہ کام کرتی رہی،ایک باخبر ذریعہ نے اندرونی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا کہ سینتھیا اعلی شخصیات سے تعلقات بنانے کےلئے ہر اس مرد کو اپنے جام الفت میں ہھنسا لیتی تھی جس سے اس کو ذرا برابر بھی فائدہ مل سکتا تھا، سینتھیا نے اپنے قیام کو مزیدپرتیعیش بنانے کےلئے اسلام آباد میں رات کی مخلوط محفلوں کی زینت بننا شروع ہوگئی اور وہ ان حلقوں میں عیاشی کی سستی ترین آئٹم بن گئی،بتایا گیا ہےوقت کےساتھ ساتھ اس کی قدر میں کمی ہونے شروع ہوگئی جس کے بعد مایوسی کی شکار عورت نے پاکستان کی سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگا کر مشہورہونے والی حریم شاہ کی طرز پر پیسے کمانے کےلئے لوگوں کو اپنے گندے تعلقات کے راز کھولنے کی دھمکیاں دیکر بلیک میل کرنا شروع کردیا ذرائع کے مطابق بلیک میلنگ کے گندے کھیل میں وہ مبینہ طور پر غیر ملکی فنڈنگ پر چلنے والی ایک مخصوص لابی کے ہاتھوں چڑھ گئی جس نے اسے مالا مال کرنے کی پیشکش پر اس کی خدمات حاصل کر کے اسے پاکستان کی ایک معتبر سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی شہید قائد بےنظیر بھٹو جن کی عالمی سطح پر پذیرائی ہے پر الزامات لگا نے شروع کر دئے یہ سلسلہ یہاں ہی نہیں رکا اس کے بعد مبینہ طور پر بری شہرت رکھنے والی اس عورت نے پیپلز پارٹی کی دیگر قیادت پر بھی الزامات کی بوچھاڑ شروع کردی

سوشل میڈیا سے پاکستان کے مین میڈیا پر اپنے بےہودہ الزامات سے جگہ بنانے والی اس امریکی خاتون کے حطرناک کھیل میں حکومتی مشینری خاموش رہی جو بڑی معنی خیز بات ہے اس خاتون نے سوشل میڈیا پر اپنا اثرورسوح ظاہر کرنےکےلئے اپنے ٹوئیٹر پر حساس و سرکاری اداروں کے افسران کےساتھ اپنی تصاویر شئیر کرنے لگی،بتایا گیا ہے کہ اس امریکی خاتون کے خلاف پاکستان میں تحقیقات شروع ہوگئی ہیں اور یہ دیکھا جا رہا ہے کہ اس عورت کے پس پردہ عزائم کیا ہیں کیا یہ ملکی سلامتی کے خلاف تو کام نہیں کر رہی تھی،خود کو صحافی کہلوانے والی سینتھیا کے پاکستانی میڈیا مالکان اور بااثر صحافیوں کے ساتھ بھی تعلقات ہیں،بتایاگیا ہے کہ اس کے الزامات کے پیچھے ایک گھناونی سازش کارفرما ہے جس کو ناکام بنانے کےلئے پاکستان کے ادارے متحرک ہوچکے ہیں

سینتھیا نے اپنے پاکستان قیام کے دوران یہاں موجود غیرملکی سفارتخانوں کے سفراء اہلکاروں سے کےساتھ بھی اہنے حسن کے جلووں کے ذریعے تعلقات بنائے اور سفارتخانوں میں رات کو ہونے والی رنگین محفلوں کو چار چاند لگانے لگی اس دوران اس دوران سینتھیا نے چیک ری پبلک میں تعینات ان کے دفاعی اتاشی سے تعلقات استوار کرلئے اور اس کے ساتھ منگنی کر لی جس کے بعد سینتھیا کو پروٹوکول ایک سفارتکار کی بیوی کی طرح ملنے لگا بتایا گیا ہے کہ وہ اس پروٹوکول۔کے ذریعے زیادہ آسانی سے پاکستانی اداروں میں گھس کر اپنے گھناونے عزائم کی تکمیل کر رہی تھی

|Pak Destiny|

One Response

  1. Javed Akhter Reply

Leave a Reply