Mubashir Lucman to lead BOL if it survives
اگر بول کی کشتی نہ ڈوبی تو مبشر لقمان ھوں گے اس کے کپتان

اردو کیلئے یہاں کلک کریں

By Kiran Bokhari

Islamabad (Pakdestiny.com) Anchor Mubashir Lucman is likely to head editorial of BOL TV if it manages to survive after Axact controversy.

Lucman has joined the BOL and actively looking after the editorial affairs. The BOL seems to have no option after its bigwigs Kamran Khan, Azhar Abbas and Iftikhar Ahmed left.
“The owners has given a go-ahead to Lucman and he will be at the driving force to bring out the BOL,” a BOL top employee told Pakdestiny.
Shoiab Sheikh, the owner of BOL and Axact, if not arrested by FIA then there will be no big hurdles in the launch of ‘crippled’ BOL mid of next month. Pakdestiny.com

کرن بخاری سے

اسلام آباد – پاک ڈیسٹنی -اگربول ٹی وی ایگزیکٹ کے اس سکینڈل کے بعد بج گیا تو اینکر مبشر لقمان بول ٹی وی کے ادارتی سربراہ ہونے کا امکان ھے .
بول  کے بڑے نام  کامران خان، اظہر عباس اور افتخار احمد کے جانے کے بعد  بظاہر بول کے پاس کوئی چارہ نظر نہیں آ رہا – جبکہ  لقمان نے بول میں شمولیت اختیار کر کے فعال طور پر ادارتی امور کی دیکھ بھال کر رھےھیں ۔

بول کے ایک اعلی سطح کے عہدیدار نے پاک ڈیسنی کو بتایا کہ   “بول کے مالکان نے لقمان کو بول کو پورے اختیارات دیے ھیں کہ وہ بول کو اس مشکل حالات سے با ہر نکالیں” ۔

اگر ایف آئی اے نے شعیب شیخ، بول اور  ایگزیکٹ کے مالک، کو گرفتار نہ کیا  تو اگلے مہینے  کے وسط  مییں ‘تباہ حال’ بول کے اجراء کوئی رکاوٹ نہیں ھو گی

 

Leave a Reply