سخت گیر جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

justice gulzar ahmed takes oath

– لاہور ناظم ملک –

– کرپشن کے سخت خلاف سمجھے جانے والے چیف جسٹس آنے کے بعد نیب مقدمات کو تقویت ملے گی

– عدلیہ کی ساکھ مضبوط ہوگی آئین و قانون کا بول بالا ہوگا

– کرپٹ عناصر کی نیندیں حرام ہو گئیں میرٹ پسند چیف جسٹس ناانصافیوں کاخاتمہ کریں گے

جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے،سخت گیر سمجھے جانے والے جسٹس گلزار احمد معاشرے میں کرپشن ناانصافی امیر غریب کے درمیان دو قانون کی تفریق خلاف سمجھے جاتے ہیں۔

ان کے چیف جسٹس بننے کے بعد خیال کیا جارہا ہے کہ جانے نیب مقدمات کو تقویت ملے گی اور بڑے مگرمچھوں کے خلاف قا نونی عمل میرٹ پر مبنہ ہوگاعدلیہ کی ساکھ مضبوط ہوگی آئین و قانون کا بول بالا ہوگا نئے چیف جسٹس کے آنے کے بعدکرپٹ عناصر کی نیندیں حرام ہو گئیں اور قوم میں ایک نئی امید پیدا ہوگئی ہے کہ قوم کی لوٹی دولت واپس آئے گی اور مجرمان سلاخوں کے پیچھے ہوں گے اور میرٹ پسند چیف جسٹس کے آنے سےناانصافیوں کاخاتمہ ہوگا۔

نئے چیف جسٹس کو عہدے کا حلف اٹھاتے ہی بے شمار چیلنجز کا سامنا ہوگا جس میں سب سے اہم سابق صدر اور آرمی چیف جنرل مشرف کو سنائی جانے والی سزائے موت اداروں کے درمیان چپقلش اور خصوصا عدلیہ فوج اور حکومت کے درمیان پیدا شدہ بحرانی صورتحال میں بیلنس پیدا کرنا۔

سیاستدانوں نواز شریف آصف زردای کے خلاف کرپشن مقدمات کو منطقی ا جام تک پہنچانا اور موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت ان کی ترجیحات میں شامل ہوگا۔

|Pak Destiny|

50 Comments

  1. Nasir Cheema Reply
  2. nazia gull Reply
  3. Afrasiyab Reply
  4. Zubair Khatak Reply
  5. Farhat Reply
  6. Afsar chandio Reply
  7. Murad Reply
  8. Maria khan Reply
  9. Faraz Butt Reply
  10. Raja Pakistani Reply
  11. Sadeeq AfriDi Reply
  12. Shoaib Siddiqui Reply
  13. Rizwan Shah Reply
  14. Muzammil Mansoor Reply
  15. Shaikh Karamat Reply
  16. Younas Reply
  17. Naem Ghani Reply
  18. Munir Jokhiyo Reply
  19. Aftab Mughal Reply
  20. Mirza Reply
  21. Riaz Chandio Reply
  22. Ulfat kareem Reply
  23. Sulman Reply
  24. Faheem Bukhari Reply
  25. Fida Lashari Reply
  26. Mehtab Junejo Reply
  27. Siraj mangi Reply
  28. Sultan Khuwaja Reply
  29. Abid Ali Reply
  30. Zahid Reply
  31. Danish Ahmed Reply
  32. Abdullah Reply
  33. Nazar shah Reply
  34. Maqbool Bhatti Reply
  35. Moid ansari Reply
  36. hahahaha Reply
  37. Zameer naqvi Reply
  38. Mushtaq Reply
  39. Sikandar raza Reply
  40. Wahab Reply
  41. Rimsha butt Reply
  42. Aleem Reply
  43. Tabish Reply
  44. Ajab gull Reply
  45. Ijaz Bugti Reply
  46. Saad Reply
  47. Tipu Sultan Reply
  48. Raja Ilyas Janjua Reply
  49. Imtiaz Ahmad Reply
  50. Riaz Labtech Reply

Leave a Reply