Quetta Gladiator fixed back to back matches after qualifying for PSL finals … PSL turns out to be a hub of gambling like Indian IPL


By Dr. Amir Lahori

رات کا میچ بھی پورا نہیں دیکھا۔ظاہر ہے وجہ مصروفیت اور آج کے میچ کے بھی چند اوورز ہی دیکھے ہیں۔رات کو بھی کوئٹہ والوں کی جیتنے کی مرضی نہیں تھی اور آج بھی یوں ہی لگ رہا ہے۔اگر میچ فکسڈ ہی کروانے ہیں تو میری طرف سے دُر فٹے منہ اور لعنت۔ایک پورا میچ اور دیکھوں گا خاص طور پہ کوئٹہ والوں کا۔آپنا شک کنفرم کرنے کے لئے۔ہو سکتا ہے میرا اندازہ غلط ہی ہو کیونکہ میچ ظاہر ہے میں پورے تو نہیں دیکھ رہا۔آپ کی کیا رائے ہے؟
پتہ نہیں اس فکسیشن میں سرفراز کا کتنا رول ہے؟اُس نے بھی روزی روٹی کمانی ہے مگر کیا اس نے بھی حرام کی ہی کھانی ہے؟
بہرحال ابھی تک میرا تجزیہ یہی ہے کہ کوئٹہ والوں نے رات کا میچ جان بوجھ کر ھارا اور آج بھی سرفراز الیون کے جیتنے کے کوئی ارادے نہی ہیں۔ویورچرڈز جو ہر چھوٹی سی بات پہ رجنی کانت کی طرح اُچھل کود رہا ہوتا ہے۔ک ورگا منہ کے بیٹھا ہویا اے۔
پرے پرے ہو جاؤ۔تپ چڑھ رئی اے آج مینوں۔۔۔۔۔

ھاھاھاھاھاھاھاھا۔
کیا کہا تھا میں نے؟
میچ فکسڈ ہے!
آب یہ ثابت کرنے کے لئے کہ میچ فکسڈ نہیں تھا۔تھوڑی ایکٹنگ کرنی پڑتی ہے۔تھوڑا میچ پھسانا پڑتا ہے۔
اگر آپ کو تھوڑی بہت کرکٹ کی سمجھ ہے تو پیڑسن اور روسو کو بیٹنگ کرتا دیکھ کہ ہی سمجھ جانا چاھیئے تھا کہ میچ فکسڈ ہے۔
در فٹے منہ اور لکھ دی لعنت فکسنگ کرنے والوں پہ۔حرام کماتے بےغیرتو تمہیں واقعی شرم نہیں آتی۔
وہ صحیح کہہ گیا تھا گورا کہ صحیح پرائس لگاؤ یہ قوم آپنی۔۔۔۔۔بھی بیچ دے۔
اگر آپ دونمبر کمائی نہیں کرتے تو غصہ کھانے کی ضرورت نہیں۔ھاں جو دونمبر کمائی کرتے ہیں انہیں ضرور غصہ آنا چاھیئے اگر غیرت باقی ہے تو؟
آج سے اس کا نام PSFL ہے۔
مطلب پاکستان سٹوپڈلی فکسڈ لیگ۔اتنے سٹوپڈ طریقے سے فکسڈ کرتے ہیں کہ مجھ جیسے کو ساڑھے تین اوورز کا میچ دیکھ کے ہی سمجھ آ جاتی ہے۔
جب غصہ اُتر جائے تو یہ ضرور سوچیئے گا کہ ہم لوگ کی کثیر تعداد اتنی دونمبر مائنڈڈ کیوں ہے؟حالانکہ مذھب تو ہمارا دونمبری کے سخت خلاف ہے۔

2 Comments

  1. نواز خان Reply
  2. Anonymous Reply

Leave a Reply