شاھد آفریدی کی سوشل میڈیا پر شامت

اطلاعات کےمطابق شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت کو بھی نہ دیں، کشمیر ان کا اپنا رہنے دو، کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے دنیا نے اس کو ایشو بنایا ہوا ہے۔

شاھد آفریدی کے حالیہ بیان کو چاھے آپ ‘غیر محتاط’ یا ‘جذباتی بیان’ کہہ لیجے یا اور کچھ مگر سوشل میڈیا پر ان کی شامت آ گئی۔ پیش ھیں کچھ منتخب شدہ ٹوئیٹس۔

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Engr.Babar” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]بوم بوم ببل گم۔ کشمیر کو بُھلا دو۔[/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”DEFCON2″ link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]کم تعلیم یافتہ ہونا بعض اوقات مشہور شخصیت ہونے پر حاوی ہو جاتا ہے، ملک ریاض ایک غیر خواندہ ٹھیکیدار تھا آج اربوں کے بحریہ ٹاؤن کا مالک ہے لیکن کیا وہ صدر پاکستان بننے کے قابل ہے؟؟ شاہد آفریدی کا گراؤنڈ میں “گیند” نوچنا کوئی معمولی عمل نہیں تھا۔۔[/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=AآbdulAleemBajwa” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]شاہد آفریدی عمران خان بننا چاہتا تھا اور عمران خان جیسا بننے کے چکر میں یہ عمر اکمل اور عابد شیر علی بن چکا ہے[/perfectpullquote]


[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Asad Ali” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]شاھد آفریدی: 2016: جتنا پیار مجھے انڈیا سے ملا اتنا مجھے کبھی پاکستان سے نھیں ملا 2018:پاکستان سے چار صوبے نھیں سنبھالے جاتے نھیں چاھیئے کشمیر ھمیں لالہ بن ملالہ نہ بن بندہ بن بونگیاں نا مارو[/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Noshi Gilani” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]اگرچہ میری اس بات پر بہت سےلوگ ناراض ہوں گے۔۔لیکن کیایہ محض اتفاق ہے کہ بات کرکٹ کی ہو یا کشمیر کی شاہد آفریدی اکثر اوقات جب بات کرتے ہیں ان کا”بیانیہ”انڈیا کے لئے نرم گوشہ لئے ہوتا ہے۔پاکستان نےانہیں ہیرو بنایا ہے تو کیاانہیں زیادہ ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیئے؟[/perfectpullquote]

کافی لوگوں نے شاھد آفریدی کی بات کو سراھا بھی


[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Sairus Khalil” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]یقیننا انسانیت کا درد کم لوگ محسوس کرتے ہیں جو مفادات سے اٹھ کر سوچاکرتے ہیں۔ شاہد بھی انہی لوگوں میں سے ایک ہیں کیونکہ وہ ابھی تک عوام ہیں۔ عوام کا آپسی اتحاد اور حکمران کے خلاف مشترک جنگ ہی ہی انسانیت کی بقا کا راستہ ہے۔[/perfectpullquote]


[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Ossama Javed” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””] شاہد آفریدی کا بیان ایک واضح بات ہے۔ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا نہیں، لاکھوں کشمیریوں کا مسئلہ ہے۔ اس کا حل پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت سے ممکن نہیں، بلکہ ایک اصول کے ذریعے ممکن ہے اور وہ یہ ہے کہ صرف کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق رکھتے ہیں۔   [/perfectpullquote]

[perfectpullquote align=”full” bordertop=”false” cite=”Uzair Ahmed Qureshi” link=”” color=”” class=”pdbq1″ size=””]آفریدی کا بیان ہم سے چار صوبہ نہیں جل رہے کشمیر کا فیصلہ کشمیر کی عوام کو کر نے دو پر وہ لوگ بھی تنقید کر رہے ہیں جو ہر وقت یہ کہتے پھرتے ہیں کہ اس ملک کا کچھ نہیں ہونا باہر نکلو پاکستان میں کوئی سسٹم نہیں ہے. واقعی اس قوم کا کچھ نہیں ہونا[/perfectpullquote]

.

One Response

  1. Ibneamin Yousafzai Reply

Leave a Reply