اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیف کمشنر اسلام آباد عامر احمد علی کو اثاثے ڈکلیر کرنے کی وارننگ دے دی
– لاہور ۔۔۔ ناظم ملک – ** اگر ایک ماہ میں اثاثے ڈکلیر نہ کئے تو سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی ** اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مراسلے میں سخت زبان استعمال کی گئی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن …