اسٹیبلشمنٹ کی آشیرباد سے نئی کنگ پارٹی بنوانے کےلئے چوہدری برادران قریشی،ترین،نثار کے پنڈی والوں سے رابطے
– لاہور ناظم ملک – * ان راہنماوں کی پنجاب، کےپی،سندھ سے پی ٹی آئی ن لیگ پیپلز پارٹی کے 250 ارکان کی حمایت کا دعوی * عمران حکومت کی ناکامی کاجواز بنا کر حکومتی …