By Sarmad Ali
The Kashmir leadership wants Pakistan army to enter occupied Kashmir and liberate the oppressed Kashmiris from Indian forces.
In a tweet Syed Ali Geelni made his wish which was retweeted thousands of times.
رات کے اس وقت اکثر اوقات سوچتے سوچتے صبح ہو جاتی ھے جب پاکستانی فوج کشمیر میں داخل ہو کر بھارتی فوج کو جہنم وصل کرے گی کشمیروں کو کتنا رشک ہوگا ایک لاکھ شہید کشمیروں نے اس آزادی کی خاطر شہادت پائی یا اللّه آزادی کا سورج طلوح فرما
— Syed Ali Geelani (@sageelaniii) August 9, 2019
پاکستان زندباد
Geelani said he dreams every day that Pakistani army entering occupied Kashmir and eliminating the Indian forces and securing freedom for Kashmiris.
He hopes that one day this will come true. So does the Pakistanis believe that one day Kashmiris will get freedom. Pakistan Zindabad and Kashmir Zindabad. Pak Destiny
شاہ محمود قریشی صاحب کی پریس کانفرنس سے کچھ باتیں آشکار ہو گئی ہیں
مثلاً
امت مسلمہ کا منجن ایکسپائیر ہو چکا
ہم شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبائے رہے اور دنیا آگے چلی گئی
معاشی تعلقات ہی سب کچھ ہوتے، انسانی حقوق بھی پرانی شراب ہے اب۔۔
پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، یہ تصور اب ختم
پاکستان اک ایسی دلدل میں پھنس چکا، اگر بولے تو بھی خطرہ، نہ بولے تو عوام جذباتی ہے، جان نہیں چھوڑے گی
ہماری کمزوری ترسیلات زر ہیں جو زیادہ تر خلیجی ممالک سے آتی ہیں سو منہ بند رکھنا سود مند
حل کیا ہے
جارحانہ سفارت کاری
نئی خارجہ پالیسی
متوازن تعلقات
Insha Allah