Fawad Chaudhry slaps Mubashir Lucman in full view of public over Hareem Shah episode

Fawad Chaudhry slaps Mubashir Lucman in full view of public over Hareem Shah episode

By Dr Amir Lahori

Here comes Federal Minister Fawad Chaudhry again.
This time he slapped AAP News anchor Mubashir Lucman.
Sami Ibrahim of BOL TV must be recalling pain of Fawad Chaudhry’ slap in a public place.

On Sunday Fawad Chaudhry slapped Mubashir Lucman at a wedding ceremony of Punjab minister Mohsin Leghari’ son in Lahore.
Guests present there saved Mubashir from Fawad otherwise he would have received more thrashing.

The issue of smacking Mubashir is the program the other he did alleging that Hareem Shah had a an objectionable video of Fawad.
At the marriage ceremony Mubashir taunted Fawad on this, Fawad sparing no moments slapped him a couple of times.

Poor Mubashir couldn’t get a chance to it him back. Later in a tweet, Fawad Chaudhry said Mubashir-type people has nothing to do with journalism. Such people are blackmailers.

The background of this episode is mentioned in this earlier Urdu blog of Dr Amir. Here it is

مبشرلقمان نے یوٹیوب پہ جو
لیٹسٹ ویڈیو ریلیز کی ہے اُس میں رائے ثاقب کھرل اینکرپرسن کو بلایا ہے۔کھرل کے بقول حریم شاہ کا چوہان سے سات سال پرانا تعلق ہے۔چوہان صاحب اپنے الحمراء کے دفتر کے باہر سٹاف کو بطور چوکیدار کھڑا کر دیتے تھے۔حریم پارٹی نے اُسے مطلب کھرل کو فوادچوہدری کی ویڈیوز اِن پرسن دکھائی ہیں۔نام تو نہیں لیا لیکن سمجھا جا سکتا ہے کہ زرتاج گل وزیر کی کچھ ویڈیوز حریم پارٹی کے پاس ہیں اور حریم پارٹی کے آئی ڈی کارڈز و پاسپورٹس کو ریلیز کرنے والی زرتاج صاحبہ ہی ہیں۔ویسے کوئی زرتاج صاحبہ سے پوچھ کر بتا سکتا ہے کہ اس وار کا فائدہ کیا ہوا؟حریم پارٹی کو پی ٹی آئی میں پروموٹ کرنے والا فیاض الحسن چوہان مین بندہ ہے۔عمران خان سے ملاقاتیں ضرور ہیں لیکن ویڈیو کوئی نہیں ہے۔اس کے علاوہ بہت سے پی ٹی آئی کے لوگوں،وزراء اور بیوروکریٹس کی ویڈیوز حریم پارٹی کے پاس ہیں۔کینیڈاء امیگریشن وہ اپلائی کر چکی ہیں۔مل گئی تو کینیڈا سیٹل ہونے کے بعد بلیک میلنگ وہاں بھی جاری رہے گی اور کینیڈاء جا کر نیا یوٹیوب چینل بنایا جائے گا جس سے سپائسی باتیں و ویڈیوز وغیرہ ریلیز ہوتی رہیں گی۔مرشدپاک درست فرماتے ہیں اس اپوزیشن کے اخروٹوں میں تو جان نہیں بس حریم پارٹی ہی انہیں ٹف ٹائم دے گی۔ویسے بقول اس پروگرام کے پی ٹی آئی میں کمپین چل پڑی ہے کہ اگر ویڈیوز ریلیز ہو بھی جائیں تو کیا ہے؟مُنڈے کھنڈے ایسے کام کرتے رہتے ہیں۔فیر کی ہویا؟بقول کھرل کے حریم پارٹی کے پُوترنے کی سب سے بڑی وجہ پی ٹی آئی کے لوگوں کا انہیں دھمکانا تھا۔یہ لوگ منت ترلہ کر لیتے تو بچت ممکن تھی لیکن اب چونکہ دھمکیاں دی ہیں تے فیر ہم تو ویڈیوز ریلیز کریں گی۔انکشافات کریں گی۔بقول کھرل کے ابھی ریسنٹلی حریم شاہ و صندل خٹک کا پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔اب اُن پیشگوحضرات کا کیا ہو گا؟جن کے مطابق اِن کا قندیل بلوچ والا انجام عنقریب ہونے والا ہے۔ویسے قندیل بلوچ اپنے والدین کو ملنے ناں جاتی تو شاید آج زندہ ہوتی۔

آخر میں مرشدپاک کا سوال پاکستان کی رولنگ کلاس ہے کہ اِس بات پہ غور نہیں کرنا کہ دو سیکس ورکرز اتنی پاورفُل کیسے ہو گئیں؟ابھی بھی وقت نہیں آیا؟کہ پاکستانیو میں عورت کی محرومیت کم کرنے پہ غور فکر شروع ہی کیا جائے۔نئیں؟تے ایل چڑھو اور بھگتتے رہو۔سانوں کی ہم نے محرومیت کم کرنا و ٹھرک کو کنٹرول کرنا سیکھ لیا۔

Pak Destiny

3 Comments

  1. Bashir Zada Khattak Reply
  2. Khalid Siddiqui Reply
  3. Younas Qamar Reply

Leave a Reply