NAB notice of income beyond means to Rana Sanaullah exposes PTI government’s venom badly

By Nazim Malik

What a shame. Now cat has come out of bag. Prime Minister Imran Khan should think now what the people will think after the National Accountability Bureau(NAB) summoned PMLN Rana Sanaullah in income beyond means case.

It seems after huge embarrassment and shame Minister Sheryar Afridi and his government members faced following Rana’s bail in drug case the desperate government made this move to remove it’s khifat.

Now it has become an open secret that NAB is dancing to the tune of the PTI government whose sole function is to go after the opposition. It appears Khan is afraid of Rana to come in National Assembly. This move will erode whatever the public has trust in the government which is more time and keen to grill the opposition than to address the peoples issues.

Here is the reaction of PMLN

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا بیان

سلطنت عمرانیہ رانا ثناءاللہ پر منشیات کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی: عظمیٰ بخاری

نیب نے عمران خان کے کہنے پر رانا ثناءاللہ پر آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بنایاہے: عظمیٰ بخاری

بکری اور بھینس چوری کے مقدمات کے بعد آمد ن سے زائد اثاثوں کے کیسز بھی تاریخ کے سیاہ دبے ہیں: عظمیٰ بخاری

رانا ثناءاللہ عمران خان کےلئے گزشتہ کئی سالوں سے خطرہ بننے ہوئے ہیں: عظمیٰ بخاری

رانا ثناءاللہ نوازشریف کا وہ شیر ہے جو نہ ڈرنے والا اور نہ جھکنے والا ہے: عظمیٰ بخاری

جان اللہ کو دینے کا دعوی کرنے والے شہریارآفریدی اب اے این ایف پر ملبہ ڈال رہے ہیں: عظمیٰ بخاری

رانا ثناءاللہ کےخلاف ابھی بھی ثبوتوں کا دعوی کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے: عظمیٰ بخاری

چھ ماہ تک رانا ثناءاللہ کےخلاف ایک بھی ثبوت عدالت میں پیش نہیں کیا گیا: عظمیٰ بخاری

ایک جج ارشد ملک کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد ان کو کام سے روک دیا گیا: عظمیٰ بخاری

چیئر مین نیب کی مبینہ ویڈیو پر حکومت نے چیئر مین نیب کو کام کرنے سے نہیں روکا: عظمیٰ بخاری

حکومت اور نیب کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے: عظمیٰ بخاری

ہواﺅں کا رخ بدلنے کا بیان دینے والے چیئر مین نیب ایک ہفتے بعد ہی اپنے بیان سے مکر گئے: عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا رانا ثناءاللہ کو اثاثہ جات کیس میں نیب نوٹس کی مذمت
نیب کے نئے مقدمے سے رانا ثناءاللہ 20 کلو ہیروئین کیس میں بری ہوگئے ہیں
منشیات کے جعلی کیس کے بے نقاب ہونے پر نیب نیازی گٹھ جوڑ حرکت میں آگیا
ابھی منشیات کیس کی سیاہی حکومت کے منہ سے اتری نہیں کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ نے اگلا انتظام نیب نیازی گٹھ جوڑ نے شروع کردیا ہے
نیب نیازی گٹھ جوڑ کو جب سیاسی مخالفین کے خلاف کچھ نہیں ملتا تو اثاثہ جات کی تحقیقات کا بدنام زمانہ ہتکھنڈہ استعمال کیاجاتا ہے.

Pak Destiny

5 Comments

  1. Siraj butt Reply
  2. Mario bros Reply
  3. Imdad chandio Reply
  4. MukMuka - Politics Reply
  5. Baba Reply

Leave a Reply