ابھینندن کے بدلے ؟ انڈیا کو سنی لیونی پاکستان کو تحفہ کے طور پر دے دینی چاھیے – ایک پاکستانی کی خواھش

ایک پاکستانی ٹوئٹراٹی کی دلی خواھش ھے کے ھندوستان سنی لیوںی کو پاکستان کو بطور “good will gift” دے دینا چاھیے اور اسی پاکستانی کی ٹویٹ کا جواب اداکارہ نے دو منٹ تئیسویں سیکںڈ میں ‘صاف انکار” کی صورت میں دیا۔ ھندوستانیوں سے کوئی اچھی امید نہیں رکھی جاسکتی آخر ھم نے بھی تو ابھینندن “good will gesture” کے طور پر ھی تو دیا تھا۔

3 Comments

  1. Raza Ali Reply
    • Fakhar Abbas Reply
  2. Tahira Baig Reply

Leave a Reply