افغان جنگ کے شعلے پھر بھڑکنے کا خدشہ بائیڈن نے امریکہ طالبان ڈیل پر نظر ثانی کا عندیہ دے دیا
– لاہور ۔ ناظم ملک – * طالبان نے تشدد کا راستہ نہیں چھوڑا جوبائیڈن کا طالبان پر عدم اعتماد * بائیڈن نے ایک ایک کرکے ٹرمپ کے معاہدے کالعدم قرار دینے شروع کر دئے …