عمران خان کا اقتدار اپوزیشن کی مرہون منت اگلی باری کون لےگا کافیصلہ باقی
– لاہور ناظم ملک – * اقتدار کی کشتی بھنور میں ہھنستے ہی اتحادی چھلانگیں مارنے کو تیار * پیپلزپارٹی اقتدار کی باقی مدت خود لینا چاہتی ہے جبکہ ن لیگ دوبارہ الیکشن پر بضد …