ستمبر کا مہینہ ستمگر، عمران پنجاب اور کے پی اسمبلیاں توڑ کر نئے الیکشن میں جانے کا سرپرائز دینے کو تیار
حکومت نے نئے آرمی چیف پر اسٹیبلشمنٹ کی بات نہ مانی تو ایم کیو ایم،باپ پارٹیز الگ ہو کرحکومت کے خاتمے کا سبب بن سکتی ہیں زرداری کی سیاسی روپوشی پی ڈی ایم پریشان نواز …