لاہور پولیس کا لیگیوں کو فری ہینڈ، شہباز شریف کی پیشی کو کامیاب جلسہ میں بدل دیا
– وزیراعلی عثمان اور علیم خان کے احکامات پولیس نے پاوں تلے روند دئے – – شہباز شریف کی کامیاب شو پر عدالت میں ہی حمزہ شہبا ز کو شاباش – لاہور( نا ظم ملک) …
