ن لیگ میں پھوٹ ، متعدد ارکان کا پارٹی کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے سے انکار
از ناظم ملک سپریم کورٹ کی طرف سے نااہل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طرف سے ملکی سلامتی کے خلاف بیان کے بعد حکمران جماعت میں پھوٹ پڑ گئی ہے،سیاسی بے یقینی عدم تحفظ …
