Geo, BOL and Capital TVs owners may go to jail for failing to pay salaries to workers

 Mir Shakil-ur-Rahman GEO Ahmed Riaz Sheikh Capital TV Shoaib Sheikh BOL Network

By Raza Ruman

(Pak Destiny) Chief Justice of Pakistan Saqib Nisar has warned some media owners that they will be sent to jail if they don’t pay salaries to media workers.

This was today proceedings in court

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، صحافیوں کی تنخواہوں کے معاملے پر شکایت سیل میں سماعت

صدر ایمرا آصف بٹ متاثرہ صحافیوں سمیت شکایت سیل میں پیش

صدر ایمرا آصف بٹ نے چیف جسٹس کو عدالتی حکم پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کیا

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو گزشتہ 2 ماہ کی تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیا تھا، صدر ایمرا آصف بٹ

عدالتی حکم پر چند میڈیا مالکان نے صرف ایک ماہ کی تنخواہ دی ہے، صدر ایمرا آصف بٹ

بیشتر میڈیا مالکان نے عدالتی حکم پر من و عن عملدرآمد نہیں کیا، صدر ایمرا آصف بٹ

جیو ٹی وی، بول ٹی وی، کیپیٹل ٹی وی، سٹار ایشیا سمیت دیگر نے صحافیوں کی تنخواہیں ادا نہیں کیں، صدر ایمرا آصف بٹ

صحافی پریشان نہ ہوں، عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر میڈیا مالکان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے، چیف جسٹس

میڈیا مالکان کو جیل جانے کا اتنا ہی شوق ہے تو یہ شوق پورا کردیں گے، چیف جسٹس کے شکایت سیل میں ریمارکس

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحافیوں نے چیف جسٹس کو فردا فردا بھی آگاہ گیا

2 Comments

  1. Muhammad Waseem Reply
  2. Muhammad Naseer Reply

Leave a Reply