Journalists lock down Dunya TV office in Lahore for sacking their fellows

Journalists lock down Dunya TV office in Lahore for sacking their fellows

By Nazim Malik

Lahore’s journalists today locked down Mian Amer’s Dunya media building near Lakshami chowk against the sacking of over 100 employees mostly journalists.

Journalists under the umbrella of different journalist bodies staged a demonstration outside the Dunya media building and demanded Mr Mahmood to reinstate the sacked employees.

EMRA’s president Asif Butt take

They warned him of strict action if the journalists were not restored.
EMRA president Asif Butt said:

خود ساختہ مالی بحران کا شکا دنیا نیوز چینل کے 25 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے ایم ڈی نوید کاشف کا برج کالونی میں خریدا گیا چھہ کروڑ روپے مالیت کا نیا گھر اور سوا کروڑ روپے کی خریدی گی گاڑی LE/18A/ 9966 کا نیب فوری ایکشن لیں اور کل ایمرا باڈی کل کامیران شاہد کے چھہ کروڑ روپے کے گھر کھ پکچر اور تفصیلات کے ساتھ ساتھ الائیڈ سکول کی دس سالوں میں بننے والی برانچیں ،اثاثہ جات کی تفصیلات اور نیب میں چلنے والی انکوائری روزانہ کی بیناد پر منظر عام لائی گی [سابق ناظم لاہور اور دنیا نیوز چینل کے چئیرمین میاں عامر محمود اور اس کے چہتے سابق بیورو کریٹ اور دنیا نیوز چینل کے ایم ڈی نوید کاشف کے کروڑوں کے اثاثے منظر عام پر آنے شروع ہوگے ہیں صحافتی ورکرز نے نیب سے مطالبہ کیا ہے کہ میاں عامر محمود اور نوید کاشف کے اثاثوں کی تحقیقات کی جائیں نوید کاشف کی مزید پراپرٹی پیش خدمت ہے

نوید کاشف کی اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ دنیا گروپ میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے اور اہم عہدوں پر رشتہ داروں کو تعینات کرکے من مانیاں کرنے کی داستان جلد دوستوں کی نظر ہونگے بہت جلدی دنیا نیوز کی متنازعہ پراپرٹی اور چند سالوں میں سکولوں کی بڑھتی ہوئی تعداد آپ سب دوستوں کے سامنے ہوگی خبر کی دنیا یا جبر کی دنیا

صدر ایمرا محمد آصف بٹ

دنیا ٹی وی کے فرعون عامر محمود اور اس کے مجسٹریٹ نوید کاشف کی من مانیوں کیخلاف ادارے کا کامیاب لاک ڈاون ۔پریس کلب کی۔ قیادت کی سربراہی میں صدر ایمرا آصف بٹ اور محمد علی میو نے دنیا ٹی وی کے باہر تالا لگادیا۔مرکزی دروازے پر کامیابی سے دھرنا جاری ہے کسی شخص کو ادارے کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا صحافی جاگ گیا میڈیا مالک بھاگ گیا۔۔۔۔”

Lock down of 24 News and City 42 on 6 September

The journalists have vowed to extend their protest countrywide. On Sept 6 they announced to lock down Mohsin Naqvi’s C24 and C42 for sacking scores of journalists. Pak Destiny

One Response

  1. Anonymous Reply

Leave a Reply