Opposition gives final touches to grand plan to oust PM Khan

Asif Zardari,Fazulrehman and Shahbaz Sharif gives final touches to grand plan to oust PM Khan

By Raza Ruman

   Here you go. The 10-party opposition is all set to table no confidence motion in coming days to oust Prime Minister Imran Khan.

    Abs here are the meetings of the opposition leaders giving final touches to their plans to make their move  successful.

   All eyes on PM Khan how he counters this move.

    Million dollar question whether the military establishment is with him or not at this crucial phase.

    We will come to know in just few days.

   Let’s see how this political circus takes its new turn.

    Here is joint statement by the opposition regarding Zaradi-Shehbaz meeting in Lahore to shape up the no trust move.

سابق صدر آصف علی زرداری

 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری  

ملاقات میں پی پی پی چئیرمن بلاول بھٹو زرداری، جے یو آئی(ف) کے پارلیمانی قائد مولانا اسعد محمود بھی موجود

راہنماؤں میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم گفتگو

قائدین میں تحریک عدم اعتماد پر فیصلہ کن اقدام پر اہم مشاورت

مہنگائی کی آگ عوام کے گھر جلا رہی ہے، حکومت کو گھر بھجوا کر عوام کو اس ظلم سے بچایا جا سکتا ہے: قائدین میں اتفاق

عوام کی خواہشات پوری کرنے کے لئے تندہی سے کام کریں گے، ان شاءاللہ جلد رزلٹ دیں گے: قائدین کا اتفاق

فسطائیت اور آمریت کو پیکا ترمیمی قانون کا نام دیا گیا ہے، میڈیا اور اظہار رائے کی آزادیاں چھیننے والے حکمران سے اقتدار چھین لیں گے: قائدین کا ملاقات میں اتفاق

قائدین کا ملک میں بدامنی اور لاقانونیت پر اظہار تشویش، حکمران عوام کی جان ومال اور بنیادی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہو چکی ہے

سابق صدر زرداری، شہبازشریف، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو میں کل مشترکہ ملاقات کرنے پر اتفاق

تینوں جماعتوں کی سینئر قیادت کی یہ ملاقات کل دوپہر شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوگی

سابق صدر زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی اور جے یو آئی(ف) کے مرکزی قائدین کی بھی شرکت

سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، خواجہ سعد رفیق، رانا ثناء اللہ، مخدوم احمد محمود، مریم اورنگزیب کی شرکت

اکرم خان درانی، فیصل کریم کنڈی بھی ملاقات میں موجود

PAK DESTINY

Leave a Reply