Why PTI government shying tell people how many “billions” it recovered from the Sharifs?

Why PTI government shying tell people how many "billions" it recovered from the Sharifs?

By Nazim Malik

The PMLN has thrown an open challenge to the ruling PTI to tell the people how many billions the government has recovered from the Sharif brothers and Maryam Nawaz.

The time has come that the PTI government should stop fooling the people and openly tell how many billions it has recovered from the Sharif family.

The government at least tell what it received from Nawaz to allow him go abroad for his treatment.

PMLN spokesperson Marriyum Auranzeb threw a challenge to minister Ali Muhammad.

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب اور علی محمد کے درمیان تلخ کلامی

ایسٹ ریکوری یونٹ نے پندرہ ماہ میں کتنے پیسے وصول کئے؟ برآمدگی پر کیا خرچ آیا ؟ مریم اورنگزیب کے اسمبلی اجلاس میں سوالات

ایسٹ ریکوری یونٹ میں کوئی ریکوری نہیں ہوئی : وفاقی وزیر علی محمد خان کا وقفہ سوالات میں جواب

پندرہ ماہ میں ایسٹ ریکوری یونٹ نے پیسا بچایا: وفاقی وزیر علی محمد خان کے جواب کو مریم اورنگزیب نے مسترد کردیا

یہ ایسٹ ریکوری یونٹ ہے یا خرچہ بچاو¿ یو نٹ؟ مریم اورنگزیب کا جوابی سوال

وفاقی وزیر علی محمد خان کی شہبازشریف پر الزام تراشی اور حکومتی خاتون رکن کی جملہ بازی پر مریم اورنگزیب کا سپیکر سے احتجاج

الزام تراشی کے بجائے جواب کیوں نہیں دیتے؟ مریم اورنگزیب کا سوال

2018ءمیں پورا پاکستان چور اور ڈاکو قرار دیا گیا،200 ارب تو کبھی 600 ارب کے دعوے کئے گئے: مریم اورنگزیب

بتائیں پندرہ ماہ میں شہبازشریف اور نوازشریف کے خلاف کیا ریکوری کی؟ مریم اورنگزیب کا سوال

پندہ ماہ میں آپ کی ریکوری بھی آپ کی کارکردگی کی طرح صفر ہے، پھر کس بنیاد پر الزام لگاتے ہیں: مریم اورنگزیب کا وفاقی وزیر کو چیلنج

پی آئی ڈی میں کاغذ لہرائے جاتے ہیں ، پی آئی ڈی کی تقریر نہ کریں: مریم اورنگزیب کا وفاقی وزیرعلی محمد کو جواب

جواب میں لکھ دیتے شہباز شریف اور نواز شریف نے کتنی چوری کی، جب جواب اور ثبوت نہیں ہوتا تو جھوٹ کیوں بولتے ہیں: مریم اورنگزیب

سوال پوچھو کتنی کرپشن ہوئی؟تو جواب دیتے ہیں کہ کوئی کرپشن نہیں ہوئی لیکن شور چوراورڈاکو کا: مریم اورنگزیب

آپ نے جواب میں لکھا کہ کوئی چوری نہیں ہوئی اور تقریر میں سب چور ہیں ، ایسے نہیں چل سکتا: مریم اورنگزیب

ہر سوال کا جواب نواز شریف اور شہباز شریف نہیں ہو سکتا : مریم اورنگزیب

عمران صاحب سے پوچھیں کیوں جھوٹ بولا؟ کیوں اتنے نااہل اور نالائق ہیں ؟ مریم اورنگزیب کا وفاقی وزیر سے سوال

وقفہ سوالات میں پارلیمان نے محسابہ کرنا ہوتا ہے، سیاسی تقریر نہیں چاہئے ؟ مریم اورنگزیب کا سپیکر سے احتجاج

یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ وزیر کو جھوٹی سیاسی تقریر کرنے دیں اور اپوزیشن کو بولنے کے لئے وقت نہ دیں: مریم اورنگزیب

پندرہ ماہ ہوگئے، انفارمیشن کمیشن کب بنے گا؟ ہر سوال کا جواب شہباز شریف اور نواز شریف نہیں ہو سکتا: مریم اورنگزیب

Will the minister give reply to these intriguing questions. Pak Destiny

32 Comments

  1. Huzaifa Reply
  2. Sikandar Reply
  3. Wahid Awan Reply
  4. Saima ikram Reply
  5. Khalid Reply
  6. Sohail Tarar Reply
  7. Maqbool Ranjha Reply
  8. Naeem Reply
  9. Shahjahan Reply
  10. Khawar Jatt Reply
  11. Kaleem Ullah Reply
  12. Mirza ghalib Reply
  13. Usman Randhawa Reply
  14. Asif Reply
  15. Rahat Zai Reply
  16. Amjad paracha Reply
  17. Waseem gogi Reply
  18. Ali Azmat Reply
  19. Gohar Chandio Reply
  20. Munawar Reply
  21. Sharmeen Butt Reply
  22. Iqbal Bhatti Reply
  23. Sardar Tipu Reply
  24. Muhammad Jehangir Arshad Reply
  25. Kunwar Aftab Ahmad Khan Reply
  26. Asghar Raees Reply
  27. Mehar Abdullah Reply
  28. Qadir Reply
  29. Rehman Gujjar Reply
  30. Yousuf Reply
  31. Sarmad Jalali Reply
  32. Nanha Kaka Reply

Leave a Reply